سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی نے وزارت کے پی ایس ڈی پی2016-17کے3 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی
پیر 14 مارچ 2016 22:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے وزارت کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے پی ایس ڈی پی دو ہزار سولہ ،سترہ کے تین ارب پندرہ کروڑ روپے سے زائد کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی جبکہ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے ترقی یافتہ مما لک میں سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر ڈپٹی وزیراعظم ہوتا ہے یہاں ہمیں گھاس بھی نہیں ڈالی جاتی ۔
پیر کوسینیٹ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین عثمان سیف اﷲ کی صدارت میں ہوا اجلاس میں قائمہ کمیٹی نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے پی ایس ڈی پی دو ہزار سولہ ،سترہ کے تین ارب پندرہ کروڑ روپے سے زائد کی بجٹ تجاویز کی منظوری دیدی۔آئندہ سال ترقیاتی منصوبوں کی مد میں تین ارب پندرہ کروڑ روپے مختص کرنے کی تجاویز دی گئی جبکہ جاری ترقیاتی منصوبوں پر دوارب تیرہ کروڑ روپے اورنئے منصوبوں پر اکسٹھ کروڑ انچاس لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.