ریاستی انتخابات میں خراب کارکردگی کے باوجود مہاجرین کو پناہ دینے سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہیں کی جائے گی۔جرمن چانسلر
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 00:07
برلن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے اعلان کیاہے کہ ریاستی انتخابات میں خراب کارکردگی کے باوجود مہاجرین کو پناہ دینے سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل نہیں کی جائے گی۔جرمن چانسلر کا یہ بیان جرمنی کی تین ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے بعد سامنے آیا ہے جس میں نسبتاً نئی لیکن انتہائی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی ریاستی اسمبلیوں میں نمائندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
جرمنی میں گزشتہ سال لگ بھگ 11 لاکھ پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بعد ملک میں ہونے والا یہ پہلا انتخاب تھا جسے انجیلا میرکل کی تارکینِ وطن سے متعلق پالیسی امتحان قرار دیا جارہا تھا۔انجیلا میرکل پر مسلسل دباو بڑھ رہا ہے کہ وہ جرمنی میں پناہ گزینوں کی آمد روکیں جن میں سے بہت سے شام میں جاری خانہ جنگی سے فرار ہو کر پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.