مراکش کے شمال مشرقی علاقہ میں‌ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 10:44

رباط (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء): مراکش کے شمال مشرقی علاقہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔