لاہور : دن کی روشنی میں گاڑی کی ہیڈ‌لائٹس آن، موٹر وے پولیس نے نوجوان کا 500 روپے کا چالان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 مارچ 2016 10:56

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 مارچ 2016ء) : دن کی روشنی میں ہیڈلائٹس آن کرنے پر موٹڑ وے پولیس نے نوجوان کا 500 روپے کا چالان کر دیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ دن کے وقت محض دھند میں لائٹس آن کی جا سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

دن کی روشنی میں لائٹس آن کرنا غلط ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کا چالان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :