سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پنجاب کی طرز پر سندھ میں بھی تحفظ حقوق نسواں قانون لانے کا اعلان کر دیا
میاں محمد ندیم منگل 15 مارچ 2016 11:18
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15مارچ۔2016ء) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے پنجاب کی طرز پر سندھ میں بھی تحفظ حقوق نسواں قانون لانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں قانونی تبدیلیاں لانے کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان میں نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ پاکستان میں جمہوری نظام کے باعث اب ادارے جواب دہ ہیں۔
پنجاب میں تحفظ حقوق نسواں ایکٹ بہت اچھا ہے ، سندھ میں بھی ایسا ہی قانون بنائیں گے ،خواتین اور اقلیتوں کو حقوق دلانے بھرپور کوشش کریں گے۔یہ اعلان اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسلام آباد میں قومی کانفرنس برائے خواتین اقلیت و نوجوانان سے خطاب کے دوران کیا۔ ان کا کہناتھا کہ دنیا بھر میں خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کو اہمیت دی جا رہی ہے، ہمیں بھی قومی سطح پر عوام کوحقوق کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے،قانونی تبدیلیاں لانے کی اشد ضرورت ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.