ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے

منگل 15 مارچ 2016 11:28

ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے

ممبئی ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ فلم” راکی ہینڈسم“ کے ڈائریکٹر نشی کانت کمت نے اپنی فلم کیلئے سرکے بال منڈوا دیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ وہ فلم کیلئے مسلسل ایک ماہ تک روزانہ باقاعدگی کے ساتھ اپنا سرمنڈوائیں گے۔فلم جس کے پروڈیوسر جان ابراہام ہیں25 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :