انڈونیشیا ،کرنسی کی قدر میں کمی ،برگر ہزاروں ، ٹیکسی کا کرایہ لاکھوں روپیا تک پہنچ گیا

منگل 15 مارچ 2016 11:51

انڈونیشیا ،کرنسی کی قدر میں کمی ،برگر ہزاروں ، ٹیکسی کا کرایہ لاکھوں ..

جکارتہ ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) انڈونیشیا میں برگر ہزاروں جبکہ ٹیکسی کا کرایہ لاکھوں روپیا تک پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

عالمی میڈیا کے مطابق انڈونیشیامیں لین دین کے لئے لاکھ روپیا کا نوٹ عام چلتا ہے جبکہ ،ٹریفک جام کامسئلہ انتہائی گمبھیر ہو گیا ہے۔انڈونیشی کرنسی کی قدروقیمت خاصی گِرچکی ہے اگر کوئی شخص ایک برگر کھانا چاہے تو اس کی قیمت 65000روپیا ہوتے ہیں یعنی تقریباً ساڑھے چارسو پاکستانی روپے ہے ۔ اگرشہر میں ہی ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کیا جائے تو لاکھوں روپیا کرایہ وصول کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :