ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی ،ٹیم کی ناقص کاکردگی کی وجوہات جاننے کیلئے بنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مذاق بن کر رہ گئی
ذیشان مہتاب منگل 15 مارچ 2016 12:24
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ایشیاء کپ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کی ناقص کاکردگی کی وجوہات جاننے کے لیے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی مذاق بن کر رہ گئی ، یونس خان کے بعد مصباح الحق نے بھی کمیٹی پر پروفیشنل ذمہ داریوں کو ترجیح دی ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایشاء کپ میں قومی ٹیم کی شرمناک کاکردگی کی وجوہات جاننے کے لیے پی سی بی کی جانب سے بنائی گئی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں جاری ہے ۔
اجلاس کی صدارت پی سی بی عہدیدار شکیل شیخ کررہے ہیں جبکہ کمیٹی کے 5میں صرف 2رکن چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم بھی اس اجلاس میں شریک ہیں ۔ سابق کپتان یونس خان 4اپریل تک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرچکے ہیں جبکہ ٹیسٹ کپتان مصباح الحق ورلڈ ٹی ٹونٹی میں کمنٹری میں مصروف ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ہیں جس کے بعد کمیٹی کا اجلاس مذاق بن کر رہ گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.