شا م میں دعش کے جنگی وزیر ابو عمر الشیشانی سمیت 12 جنگجوو ں کے ما رے جا نے کی تصدیق

منگل 15 مارچ 2016 12:37

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) امریکی حکام نے شا م میں دعش کے جنگی وزیر ابو عمر الشیشانی سمیت 12 جنگجوو ں کے ما رے جا نے کی تصدیق کردی۔

(جاری ہے)

امریکی حکام کے مطابق داعش کاسینئررہنما ابو عمر الشیشانی گزشتہ ہفتے فضائی حملے میں زخمی ہو گیا تھا۔ جس کے بعد اسے شام کے شہر رقا کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا۔اس فضائی حملے میں داعش کے 12جنگو بھی مارے گئے تھے۔امریکی حکام کے مطابق الشیشانی کا تعلق چیچنیا سے تھا۔