فلوریڈا میں بھی مظاہرین نے احتجاج کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو پریشان کر دیا

ٹرمپ کے خطاب کے دوران مظاہرین کا شور شرابہ اور نعرے با زی ،مظاہرین کو ریلی سے باہر نکال دیا گیا