آفریدی نے کوئی متنازع بات نہیں کی ،وقار یونس کی آل راؤنڈ کو ’کلین چٹ ‘
ذیشان مہتاب منگل 15 مارچ 2016 12:39
کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کپتان شاہد آفریدی کو ’کلین چٹ ‘ د ے دی ، کہتے ہیں کہ ان کے خیال میں آل راؤنڈ ر نے کوئی متنازع بات نہیں کی تھی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف بد ھ کو شیڈول پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں شاہد آفریدی نے اتوار کے روز کی گئی اپنی پریس کانفرنس میں کوئی متنازع بات نہیں کی تھی ، آل راؤنڈ ر بخار کے سبب آج پریکٹس سیشن میں شریک نہیں ہوئے ہیں تاہم امید ہے کل بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل فٹ ہوجائیں گے ۔
وقار یونس کا مزید کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کی ٹیم گزشتہ ایک سال سے اچھی کاکردگی دکھا رہی ہے اس لیے ان کے ساتھ اچھے مقابلے کی توقع ہے ، بنگال ٹائیگرز کو ہرانے کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی ،بدھ کو شیڈول میچ میں 3فاسٹ باؤلر ز کیساتھ میدان میں اتریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.