پاک بنگلہ دیش میچ کل ہوگا ، گوگل نے دونوں ٹیموں کیلئے اپنا لوگو تبدیل کرلیا

منگل 15 مارچ 2016 12:49

پاک بنگلہ دیش میچ کل ہوگا ، گوگل نے دونوں ٹیموں کیلئے اپنا لوگو تبدیل ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کا میچ کل بدھ کو ہوگا لیکن گوگل نے دونوں ٹیموں کے لیے اپنا لوگو تبدیل کرلیا۔

(جاری ہے)

گوگل اپنا لوگو جسے گوگل ڈوڈل کہا جاتا ہے، ہر اہم موقع کی مناسبت سے بدلتا ہے۔ اس بار گوگل کے پیچ پر چھائی ہیں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں۔پاکستان بنگلادیش کے خلاف اپنا پہلا گروپ میچ آج کھیلے گا۔ میچ کے لیے گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل بدل لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :