ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کامجموعی طورپرکامیابی کاتناسب61.66فیصدرہا
منگل 15 مارچ 2016 13:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) پاکستان نے ا ب تک کھیلے گئے5ٹونٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں11ٹیموں کے خلاف30میچ کھیلے،18میچ جیتے،11میچ ہارے اورایک میچ برابررہا پاکستان کامجموعی طورپرکامیابی کاتناسب61.66فیصدرہا۔پاکستان نے آسٹریلیاکے خلاف5 میچ کھیلے،3 میچ جیتے اور2میچ ہارے آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب60فیصدہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف4 میچ کھیلے اورچاروں میچ جیتے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔انگلینڈکے خلاف2 میچ کھیلے اوردونوں میچ ہارے انگلینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔بھارت کے خلاف 4میچ کھیلے،3 میچ ہارے اورایک میچ برابررہاجوبعدمیں سپراوورمیں بھارت جیتابھارت کے خلاف کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔(جاری ہے)
آئرلینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاآئرلینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔
ہالینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاہالینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔نیوزی لینڈکے خلاف 4میچ کھیلے 3میچ جیتے اورایک میچ ہارا نیوزی لینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔سکاٹ لینڈکے خلاف ایک میچ کھیلااورجیتاسکاٹ لینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف3 میچ کھیلے اورتینوں میچ جیتے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔سری لنکاکے خلاف4میچ کھیلے،2میچ جیتے اور2 میچ ہارے سری لنکاکے خلاف کامیابی کاتناسب50فیصدہے۔ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک میچ کھیلااورہاراویسٹ انڈیزکے خلاف کامیابی کاتناسب صفر فیصدہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.