اسلام آباد : قومی اسمبلی میں‌ ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر اقلیتی برادری کی تعطیلات کی قرارداد منظور

قرارداد مسلم ن کے رکن اسمبلی ڈاکٹر رمیش نے پیش کی۔ , اقلیتوں‌کے مذہبی تہوار پر تعطیلات سے متعلق کوئی اعتراض نہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید