آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی آر ایس ایس“ کی جانب سے اسکولوں میں بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے کی شدید مخالفت

اگر کوئی میرے گلے پر بھی چھری رکھ کر یہ نعرہ لگوائے تو نہیں لگاوٴں گا ‘ خطاب , بھارتی مسلمانوں کو بھارت ماتا کی جے کا نعرہ لگانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ‘ صدر اتحاد