اداکارہ دیدار کی بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت

منگل 15 مارچ 2016 13:19

اداکارہ دیدار کی بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کے مارننگ ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) اداکارہ دیدار نے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی مرتبہ کسی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ دیدار نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد گزشتہ روز پہلی مرتبہ ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی اور اس دوران انہوں نے شو کی میزبان کے مختلف سوالوں کے جوابات بھی دیئے ۔ جبکہ اس کے علاوہ دیدار نے شو کے دوران میک اپ کرنے کی ٹپس بھی دیں ۔