پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں آیا: سابق بھارتی کپتان کپل دیو
منگل 15 مارچ 2016 13:57
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) کپل دیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں آیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک بھارتی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو رنز چرانے والے بلے بازوں کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے بلے بازوں کو جاوید میانداد سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی کرکٹ میں جاوید میانداد جیسا رنز چرانے والا چور کوئی نہیں آیا
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ میں دلچسپ مقابلے جاری، (کل) مزید 4 میچ کھیلے جائیں گے
-
ارسلان ایش ویزا مسائل کے باعث دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت سے محروم
-
آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس نے چنائی سپرکنگز کو6 وکٹوں سے ہرا دیا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں شاہین آفریدی کی ترقی، بابر اعظم کی تنزلی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: نیویارک کے سٹیڈیم کی پچ کنڈیشن، تکمیل کی تاریخ، ٹکٹ کی قیمتیں سامنے آگئیں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کی یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.