دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
منگل 15 مارچ 2016 14:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد33200کیوسک اور اخراج :20000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 33200کیوسک اور اخراج 33200 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد54700کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد44100کیوسک اور اخراج 40100 کیوسک۔
بیراج :جناح: آمد98600کیوسک اور اخراج 95600کیوسک،چشمہ: آمد84300کیوسک اوراخراج 63400 کیوسک، تونسہ: آمد43800 کیوسک اور اخراج40100کیوسک، پنجند: آمد24200کیوسک اور اخراج21300کیوسک، گدو: آمد 65800کیوسک اور اخراج 62500 کیوسک، سکھر: آمد57400کیوسک اور اخراج 31900کیوسک، کوٹری:آمد14800کیوسک اور اخراجNil ۔(جاری ہے)
تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1446.52فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.394ملین ایکڑ فٹ۔
منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1109.50فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.779ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.232 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
-
مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی اہلیہ سردار بیگم کی برسی 23 مئی کو منائی جائے گی
-
بھکر میں پرائمری اسکول سے بلیک کوبرا سانپ نکل آیا
-
فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروز ہیں، خواجہ سلمان رفیق
-
خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ، سماعت کی تاریخ تبدیل، چھ مئی کو سماعت ہوگی
-
لاہورہائیکورٹ کا فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت کا تحریری حکم نامہ جاری
-
مریم نواز کی اولین ترجیح صحت مند پنجاب ہے ، صوبہ بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شرع کر دیا ہے،عظمی بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب بھر میں فیلڈ ہسپتالوں نے کام شروع کر دیا‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.