اوکاڑہ ‘ فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات میں چھ افراد جاں بحق ‘ بچے سمیت چار افراد زخمی
منگل 15 مارچ 2016 14:57
اوکاڑہ /فیصل آباد/گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) اوکاڑہ ‘فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات کے دوران چھ افراد جاں بحق اور ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ میں فیصل آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک نجی کمپنی کی مسافر بس نے مخالف سمت سے آنیوالے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے باعث رکشہ میں سوار تین افراد جاں بحق اورتین شدید زخمی ہوگئے۔
ملتان کے علاقہ جلال پور پیر والا روڈ پر تیزرفتار مسافر ویگن الٹ گئی ‘حادثے میں دو افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہوگیا ‘گوجرانوالہ میں کامونکی کے قریب ٹرک تلے آکر آٹھ سالہ بچہ شعیب جاں بحق ہوگیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.