اغوا برائے تاوان کیس ‘ کاؤنٹر ٹیریرازم انسپیکٹرافسر طارق اسلام برطرف

منگل 15 مارچ 2016 14:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) اغوا برائے تاوان کے الزام میں ملوث کاؤنٹر ٹیریرازم کے انسپکٹرافسر طارق اسلام کو برطرف کر دیا گیا نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقکاؤنٹر ٹیریر ازم کے انسپکٹر افسر طارق اسلام کواغوا برائے تاوان میں ملوث ہونے پر برطرف کر دیا گیا ‘ طارق اسلام کے خلاف تحقیقات کے بعد اغوا برئے تاوان کے مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزم طارق اسلام مفرور ہے ‘اینٹی وائلنٹ سیل نے مزید تحقیقات شروع کر دی -

متعلقہ عنوان :