عدالتی نظام پر عوامی اعتماد کو فروغ دینے کیلئے مزید موثر اقدامات کئے جائینگے ، عدالت عظمیٰ
منگل 15 مارچ 2016 15:14
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) گذشتہ تین برسوں میں عدالتوں نے مجموعی طورپر 3.2ٹریلین ژوان ( 500بلین امریکی ڈالر )مالیت کے تصفیوں کو یقینی بنایا ہے ۔ سپریم پیپلز کورٹ ( ایس پی سی ) نے منگل کو 2013اور 2015ء کے درمیان عدالتی احکامات پر عملدرآمد کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے ۔
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کی پیپلز کورٹس نے اس ضمن میں 10.1ملین کیس قبول کئے اور تین سالوں میں ان میں سے 9.44ملین کے فیصلے سنائے ہیں ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نافذ کرنے والوں کو جن اہم رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ان میں قرض خواہوں کے اثاثوں کے فقدان اور جان بوجھ کر ڈیفالٹ ہونا شامل ہیں ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیصلوں کو مانیٹر کرنے والے آن لائن سسٹم کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔ایس پی سی نے ان معاملات کو حل کرنے اور عدلیہ کے نظام پر عوامی اعتماد کو فروغ دینے کے لئے مزید موثر اقدام کرنے کا وعدہ کیا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.