چین میں پانچ ہزار سال پرانے لیانگ ژو آبی منصوبے کی دریافت
گیارہ پشتوں پر مشتمل آبی منصوبہ چین میں پایا جانے والا قدیم ترین بڑا آبی نظام ہے
منگل 15 مارچ 2016 15:16
ہانگ ژو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چینی ماہرین آثار قدیمہ نے کہا ہے کہ انہوں نے مشرقی چین کے صوبہ ژی جیانگ میں قریباً 5ہزار سال قدیم بڑا آبی پراجیکٹ دریافت کیا ہے یہ منصوبہ جس میں گیارہ بند شامل ہیں ، صوبائی دارالحکومت کے نواح میں واقع ہے جو کہ چین میں اب تک پایا جانے والا پانی کا قدیم ترین سب سے بڑا نظام ہے ۔
باور کیا جاتا ہے کہ اس میں سیلاب پر قابو پانے ، ٹرانسپورٹیشن اور آبپاشی کی سہولتیں موجود تھیں ، پشتے لیانگ ژو کے قدیم شہر جو قریباً 4500سے لے کر 5300تک موجود رہا کے قریب ہیں ، یہ شہر 2007ء میں ہانگ ژو کے یوہانگ علاقے میں دریافت کیا گیا تھا ، جولائی 2015ء اور جنوری 2016ء کے درمیان ماہرین آثار قدیمہ نے گیارہ بندوں میں سے تین بندوں کی کھدائی کی جس سے لیانگ ژو کلچر کی برتن سازی کی نشاندہی ہوتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.