چینی ہاؤسنگ مارکیٹ 1980ء کی دہائی کا جاپانی بلبلہ نہیں ہے ، وزیر ہاؤسنگ ،شہری و دیہی ترقی
منگل 15 مارچ 2016 15:16
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چین کے وزیر مکانات اور شہری و دیہی ترقی شین ژینگ گاؤ نے منگل کو کہا کہ چین کی رہائشی پراپرٹی مارکیٹ 1980ء کی دہائی میں جاپان کے ہاؤسنگ بلبلے کی طرح نہیں ہے ، حال ہی میں چین کے مکانات کی قیمتوں کا موازنہ 1980ء کی دہائی میں جاپانی بلبلے کے ساتھ کیا گیا۔
(جاری ہے)
شین نے سالانہ پارلیمانی اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جاپان کی صورتحال مکمل طورپر مختلف سیاسی اور اقتصادی پس منظر میں پیدا ہوئی تھی ، آج کے چین اور 1980 کی دہائی کے جاپان میں مختلف حالات تھے ۔
انہوں نے کہا کہ مختلف سطح کے اربنائیز یشن ، اقتصادی ترقی اور حکومتی اقدامات کئے گئے ۔ شین کے مطابق چین کی پراپرٹی مارکیٹ ٹھوس اقتصادی اساسیات اور زبردست ہاؤسنگ مانگ کے مطالبے کی بدولت بتدریج اور صحت مندانہ ترقی کرتے رہے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.