چین خاتون کھلاڑی ہو وائی فن نے خواتین کی عالمی شطرنج چیمپئینشپ کا اعزاز جیت لیا
منگل 15 مارچ 2016 15:18
کیف (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) چین کی شطرنج کی 22سالہ کھلاڑی ہو وائی فن کو گذشتہ روز یوکرائن کے مغربی شہرلی وائیو میں منعقدہ خواتین کی عالمی شطرنج چیمپئین شپ کا فائنل جیتنے کے بعد نئی عالمی چیمپین کا اعزاز بخشا گیا ، گیم نائن میں جو پوٹوس سٹکی پیلس میں کھیلا گیا ۔ ہو نے یوکرائن کی فاتح عالمی چیمپئین ماریہ موزی چک کو شکست دیکر 5.5پوائنٹس حاصل کر کے ایک پوائنٹ زیادہ حاصل کر لیا اور دسویں گیم میچ شیڈول سے پہلے ختم کر دیا ۔
فریقین نے ٹورنامنٹ زیادہ تر سست اور محتاط انداز میں کھیلا ، موزی چک نے میچ کے کئی مرحلوں پر جارحانہ انداز اپنایا ۔ ہو نے اپنی مد مقابل کو ایک سنگل گیم تک نہیں دی اس نے ٹورنامنٹ کے تین راؤنڈ جیتے اور چھ برابر رہے ، اس میچ میں کامیابی نے ہو کی ایف آئی ڈی ای درجہ بندی میں خواتین کی شطرنج کی کھلاڑی کے طورپر عالمی نمبر ون پوزیشن مستحکم کر دی ہے ، چینی گرینڈ ماسٹر کو ٹورنامنٹ جیتنے پر 120000یورو ( قربیاً 130000) امریکی ڈالر نقد انعام ملے گا جبکہ موزی چک کو 80000یورو ( 87ہزار امریکی ڈالر ) ملیں گے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.