ورلڈ ٹی 20قومی ٹیم کو نت نئے انداز میں پیغام دینا شروع کردیا
کبوتروں کو پاکستانی رنگ میں رنگا تو گلے میں سب ہی کھلاڑیوں کو پیغام بھی لکھ دیا
منگل 15 مارچ 2016 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم کو نت نئے انداز میں پیغام دینا شروع کر دیے ، کبوتروں کو پاکستانی رنگ میں رنگا تو گلے میں سب ہی کھلاڑیوں کو پیغام بھی لکھ دیا۔
(جاری ہے)
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شائقین کرکٹ نے قومی ٹیم کو نت نئے انداز میں پیغام دینا شروع کر دیے ، کبوتروں کو پاکستانی رنگ میں رنگا تو گلے میں سب ہی کھلاڑیوں کو پیغام بھی لکھ دیا۔
بھارت میں اونچی اڑان کیسے اڑنی ہے۔ کرکٹ کے متوالوں نے شاہینوں کو کبوتر اڑا کر پیغام دیا۔ کبوترکے گلوں میں آفریدی سمیت تمام کرکٹرز کے لئے میسج تھا۔شائقین نے ٹیم کی جیت کے لئے خوب نعرے بھی لگائے اور کھلاڑیوں کے ساتھ امیدیں بھی باندھیں۔ بچوں نے بھی قومی ٹیم کی جیت کے لئے دعا کی۔گرین شرٹس کے چاہنے والوں کی جانب سے چھوڑے گئے کبوتروں نے آسمان کو بھی رنگین کردیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.