حلقہ پی ایس 76 دادو کے ضمنی الیشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار عبدالعزیز جونیجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 15 مارچ 2016 17:06

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 دادو سے پیپلز پا رٹی کے ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدوار عبدالعزیز جونیجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے عبدالعزیز جونیجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منگل کو جاری کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :