چین میں بیروزگاری کی شرح 5.1فیصد پر مستحکم رہی
منگل 15 مارچ 2016 17:17
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) قومی ادارہ شماریات ( این بی ایس ) کی طرف سے کی جانے والی نئی تحقیق کے مطابق جنوری اور فروری بھر میں چین کی شہری بیروزگاری کی شرح 5.1فیصد رہی ۔31اہم شہروں میں کئے جانے والے ایک سروے کی بنیاد پر یہ شرح جنوری سے یکساں اور گذشتہ سال کی زیر تبصرہ مدت سے 0.05فیصد کم رہی ۔
(جاری ہے)
یہ بات این بی ایس کے سربراہ ننگ جز ہی کی طرف سے منگل کو بیورو کی ویب سائٹ پر چسپاں کئے جانے والے ایک بائی لائن مضمون میں بتائی گئی ہے ،اگرچہ بعض علاقوں اور شعبوں میں بیروزگاری میں اضافہ ہوا تا ہم ننگ نے لکھا ہے کہ حکومت کی حوصلہ افزا پالیسیوں اور ابھرتے ہوئے کاروبار نے روزگار کی مارکیٹ کو مستحکم رکھنے میں مدد دی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اشیائے صارفین کی قیمتیں بھی مستحکم رہیں اور اعشاریوں نے بہتر اقتصادی رفتار دکھانی شروعی ہے ، حکومت کو چاہئے کہ وہ زائد گنجائش ختم کرنے ، غیر فروغ شدہ مکان کی فرد سامان کم کر کے سرکاری قرضوں پر پابندی عائد کرکے اور کاروباری ٹیکس بوجھ میں کمی کر نے کی پالیسیوں پر عملدرآمد کر کے سپلائی سائیڈ کی ڈھانچہ جاتی اصلاحات کو آگے بڑھائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.