پاکستان ٹین پین باؤلنگ چیمپئن شپ 20 سے 23 مارچ تک کھیلی جائے گی
منگل 15 مارچ 2016 17:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ٹین پین باؤلنگ فیڈریشن کی سرپرستی میں اور اسلام آباد با ؤلنگ ایسوسی یشن کے تعاون سے لیثرر سٹی باؤلنگ کلب میں پاکستان ڈے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے کھلاڑیوں کے علاوہ میڈیا کے کھلاڑی بھی شرکت کرے گے۔
چیمپئن شپ 20 سے 23 مارچ تک کھیلی جائے گی ۔ چیمپئن شپ میں سنگلز، ڈبلز کے مقابلے کئے جائے گے۔(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فیڈریشن کے جنرل سیکڑری اعجاز الرحمان نے کہا کہ سب سے پہلے پوری قوم کو 23 مارچ (یوم پاکستان ) کا مبارک باد دیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ ہمیں مل جل کر اتفاق اور خوشحالی سے رہنا چاہئے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کیلئے کھبی بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گے۔ انہوں نے وزیراعظم نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد از جلد اسلام آباد میں انٹرنیشنل باؤلنگ کلب کیلئے اعلان کریں ۔ تاکہ ہم یہاں پر بین الاقوامی سطح کے مقابلے منعقد کر سکے جس سے پاکستان کے امیج میں اضافہ ہو گا۔بزمی
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.