تحفظ نسواں بل بارے مسلم لیگ (ن) کو بھی علم نہیں تھا، وزیر اعظم نے شہباز شریف کی باز پرس بھی کی ہے،مولانا فضل الرحمان کا انکشاف
منصورہ میں مذہبی جماعتوں کے رہنماوٴں کا اجلاس ، تحفظ حقوق نسواں کے حوالے سے لائحہ عمل کی تشکیل پر غور
منگل 15 مارچ 2016 18:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 مارچ۔2016ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ تحفظ نسواں بل کے بارے میں مسلم لیگ (ن) کو بھی علم نہیں تھا اور اس بل پر وزیر اعظم نے شہباز شریف کی باز پرس بھی کی ہے۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ میں مذہبی جماعتوں کے رہنماوٴں کا اجلاس ہوا جس میں تحفظ حقوق نسواں کے حوالے سے لائحہ عمل کی تشکیل پر غور کیا گیا۔
میڈیارپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے فون کرکے انہیں ملاقات کی دعوت دی، انہوں نے شہباز شریف سے ملنے سے اعتراض کیا، جس پر ان سے وزیراعظم نواز شریف نے رابطہ کیا اور ملاقات کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم محمد نواز شریف نے حقوق نسواں سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کے بارے میں پارٹی کو بھی لا علم رکھا گیا، وزیر اعظم نے شہباز شریف کو مسئلے کو فوری ختم کرنے کی ہدایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.