ورلڈ ٹی ٹونٹی ،نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 15 مارچ 2016 18:35

ورلڈ ٹی ٹونٹی ،نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنیکا ..

ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی مین راؤنڈ مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

نیوزی لینڈ نے بولٹ ، ساؤتھی اور میکلینگھن کی جگہ نیتھن میکولم ، مائیکل سینٹر اور ا ش سوڈھی کو ٹیم میں شامل کیا ہے جبکہ بھارت نے ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی فائنل جیتنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ۔