قومی اسمبلی میں پاک افغان بارڈر کی سکیورٹی مضبوط کرنے کی قرارداد منظور کر لی ‘
فنڈز نہ ملنے پر اپوزیشن کی خواتین ارکان کا واک آؤٹ
ذیشان حیدر منگل 15 مارچ 2016 18:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں پاک افغان بارڈر کی سکیورٹی مضبوط کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی جبکہ فنڈز نہ ملنے پر اپوزیشن کی خواتین ارکان نے واک آؤٹ کیا۔سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن مراد سعید نے پاک افغان بارڈر کی سکیورٹی مضبوط کرنے کی قرارداد پیش کی۔
جس کی پارلیمانی سیکرٹری داخلہ نے مخالفت کی۔ پارلیمانی سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ قرارداد میں اٹھائے گئے نکات نیشنل سکیورٹی کا حصہ ہیں۔ رکن اسمبلی مریم اورنگزیب نے کہا کہ اے پی ایس پر حملہ ہوا تو اس وقت صوبائی حکومت سو رہی تھی۔ آرمی پبلک سکول حملے کے بعد نادرا کے ساتھ ملکر اقدامات اٹھائے ہیں۔ نادرا کے ساتھ مل کر بارڈر کارڈ جاری کیا جائے گا، اس کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.