وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی وپانی چوہدری عابدشیرعلی کی گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات

منگل 15 مارچ 2016 19:44

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیرمملکت برائے بجلی وپانی چوہدری عابدشیرعلی اور وفاقی وزیرمملکت برائے تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت بلیغ الرحمان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا کے گورنرانجینئر اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی اور صوبے اورفاٹا کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں گورنرکا منصب سنھبالنے پر مبارکباد بھی دی۔

متعلقہ عنوان :