داعش کم عمر لڑکوں سے جنگجوؤں کی کمی پوری کررہی ہے،امریکی محکمہ خارجہ
داعش سے نمٹنے کے لیے ترکی اورکردوں کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں،ترجمان جان کربی کی بریفنگ
منگل 15 مارچ 2016 19:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) امریکہ نے کہاہے کہ داعش اپنے جنگجوؤں کی جانب سے راہ فرار اختیار کرنے کے بعد کم عمر لڑکوں کو میدان جنگ میں بھیجنے کی تیاری کررہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بریفننگ کے دوران بتایا کہ داعش کے رہنما نئے جنگجوؤں کی بھرتی اور موجودہ ارکان کو گروپ میں رکھنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔
کربی نے کرد پیشمرگہ' فورسز کی جانب سے شمالی عراق میں داعش کی صفوں سے فرار ہونے والے ایک امریکی شہری کی گرفتاری کی خبر کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا۔ان کا کہنا تھاکہ ہم عراقی اور کرد حکام کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں تاکہ ان اطلاعات کے بارے مِں مزید معلومات اکٹھی کی جاسکیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہر روز مزید جنگجو داعش کی صفوں کو چھوڑ کر فرار ہورہے ہیں جس کے نتیجے میں داعش کم عمر لڑکوں کو ہتھیار تھما کر میدان جنگ میں لارہی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.