این ڈی ایم کی ٹیم کے اٹھارہ ہزاری کے آفت زدہ علاقوں کا دورہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 15 مارچ 2016 20:12

اٹھارہ ہزاری ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 15 مارچ۔2015ء )نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کی ٹیم نے کا جھنگ کی آفت زدہ تحصیل اٹھارہ ہزاری کا دورہ کیا اور معلومات اکٹھی کیں۔

(جاری ہے)

این ڈی ایم اے ٹیم کے علاوہ سیکٹورل سپیشلسٹ بھی ٹیمکے ساتھ تھے۔ ٹیم کثیرالخطرات علاقوں کا دورہ کرکے آفتوں کے ممکنہ خطرات سے بچنے کیلئے سفارشات مرتب کرکے حکومت کو بھیجے گی