اوکاڑہ،تحریک منہاج القرآن نے ضلعی عہدیداران کا اِعلان کردیا

منگل 15 مارچ 2016 20:22

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء)تحریک منہاج القرآن انٹر نیشنل پاکستان نے ضلع اوکاڑہ کے عہدیداران کا اِعلان کردیا۔

(جاری ہے)

تحریک ِمنہاج القرآن وپاکستان عوامی تحریک کے میڈیا سیل کی پریس ریلیز کے مطابق مرزا خالد محمود کو ضلعی امیر ،امجد جٹ ایڈوکیٹ کو ضلعی نائب امیر فرید احمد ناظم،نصراﷲ خان ناصرنائب ناظم، ٹی ایم کیو ضلع اوکاڑہ، اسلم ندیم رانا کوصدر منہاج ویلفیئرفاونڈیشن، عطااﷲ سبحانی کو منہاج علماء کونسل کا ضلعی صدر،ایم ایس ایم کے مرکز ی صدرعرفان یوسف نے نبید الحق فاروقی کوصدر ، عبد ا لقیوم جنر ل سیکرٹری،ثمرجمیل کو انفارمیشن سیکرٹری ایم ایس ایم ضلع اوکاڑہ جبکہ زین العابدین کو ایم ایس ایم تحصیل اوکاڑہ کا صدر اور توصیف احمد کو نائب صدر حلقہ 190پی پی منیب احمد چوہدری جنرل سیکرٹری ،راؤ اِحسان ڈپٹی جنرل سیکرٹری،اورحافظ عدیل کو سپورٹس سیکرٹری حلقہ 190پی پی اوکاڑہ ایم ایس ایم نامزد کردیا گیاہے ۔