مذہبی جماعتوں کا تحفظ نسواں ایکٹ کو فوری طور پر واپس لینے اور اسلامی نظریاتی کونسل کے مشاورت سے نیا قانون لانے کا مطالبہ ‘ تحفظ خواتین سے متعلق موجودہ قوانین پر سختی سے عمل کروایا جائے۔ حکومت 27 مارچ سے پہلے نئے قانون کو واپس لے ورنہ 1977 جیسی تحریک جنم لے سکتی ہے۔ممتاز قادری کی پھانسی کی مذمت‘ توہین مذہب کے جرم میں جیلوں میں بند مجرموں کے مقدمات کا فیصلہ قانون کے مطابق جلد کیا جائے۔جماعت اسلامی کے زیرانتظام اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ