ترکمانستان کے صدر 2روزہ دورے پر(کل) اسلام آباد پہنچیں گے
قربان محمدوف وزیراعظم نوازشریف اور اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے ، مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر بھی دستخط ہونگے
منگل 15 مارچ 2016 20:57
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) ترکمانستان کے صدر قربان علی محمدوف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ پاکستان کے2روزہ سرکاری دورہ پر(کل) بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے،ترکمانستان کے صدر اپنے پاکستانی ہم منصب ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں دو طرفہ تعلقات سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کے مطابق ترکمانستان کے صڈر قربان علی محمدوف(کل)بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے،وزیراعظم نواز شریف نے ترکمانستان کے صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی تھی۔ترجمان کے مطابق ترکمانستان کا اعلیٰ سطح وفد بھی صدر قربان علی محمدوف کے ہمراہ ہوگا،صدر قربان علی اس سے قبل نونمبر2011میں بھی پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں، ترکمانستان کے صدر کا دورہ پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح رابطوں کا تسلسل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.