چین کا پانی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے مزید سرمایہ کاری کا فیصلہ
منگل 15 مارچ 2016 21:04
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء/شنہوا) چین ترقی پذیر علاقوں میں پانی کے تحفظ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لئے مزید سرمایہ کاری کرتے ہوئے مالی معاونت جاری رکھے گا۔
(جاری ہے)
چین کے قومی تعمیر وترقی اور اصلاحاتی کمیشن کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے منگل کو جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیرہویں پانچ سالہ منصوبے کے مطابق مرکزی بجٹ کا تقریباً40فیصد حصہ دیہی علاقوں میں پانی کے تحفظ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لئے خرچ کیا جائے گا۔
رپورٹ میں خرچ کی جانے والی رقم کے مکمل اعدادوشمار پیش نہیں کئے گئے ۔ ترجیحی طور پر ان علاقوں میں یہ رقم خرچ کی جائے گی جو کہ خشک سالی کا شکار ہیں اور سیلاب کو روکنے کے لئے مددگار ثابت ہوں۔ اس پالیسی کا بنیادی مقصد 70ملین لوگوں کی مدد کرنا ہے تا کہ وہ ضروریات زندگی کو 2020تک بہتر طریقے سے حاصل کرنے کے قابل ہو سکیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.