ریسٹورنٹس انوائس مانٹیرنگ سسٹم کا آغاز لاہور سے کردیاگیا ہے، ریسٹورنٹس انوائس مانٹیرنگ سسٹم ٹیکس پیئرز کی حوصلہ افزائی کیلئے انقلابی اقدام ہے، ٹیکس کلچر کو فروغ ملے گا،جدید نظام میں امانت سکیم کے تحت پہلی قرعہ اندازی اپریل میں ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب کا ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب
منگل 15 مارچ 2016 21:09
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ریسٹورنٹس انوائس مانٹیرنگ سسٹم کا آغاز لاہور سے کردیاگیا ہے۔ ریسٹورنٹس کی سیلز سے متعلقہ معلومات کے فوری حصول کے اس جدید ترین نظام کو مرحلہ وار صوبے کے تمام شہروں میں نافذ کیا جارہا ہے ۔ریسٹورنٹس سے ادا کردہ ٹیکس کو یقینی طورپر حکومت تک پہنچانے کیلئے ریمز جدید ترین آن لائن مانیٹرنگ نظام ہے۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے یہ بات منگل کو یہاں ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ جدید نظام میں امانت سکیم کی پہلی قرعہ اندازی اپریل میں ہوگی۔کمپیوٹرائزڈقرعہ اندازی کا عمل شفاف طریقے سے ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹس انوائس مانٹیرنگ سسٹم ٹیکس پیئرز کی حوصلہ افزائی کیلئے انقلابی اقدام ہے اوراس جدید نظام سے ٹیکس کلچر کو فروغ ملے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.