ورلڈ ٹی ٹونٹی ، نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا
منگل 15 مارچ 2016 22:14
ناگپور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی مین راؤنڈ مقابلے میں نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ فیورٹس بھارت کو ”گھر ‘ ‘ میں گھس کر 47رنز سے ہرا دیا ۔ ناگپور میں کھیلے جارہے میچ میں کیوی اوپنر گپٹل پہلی گیند پر چھکا مارنے کے بعد اگلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے ۔
(جاری ہے)
ولیمسن 8اور منرو 7رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، کورے اینڈرسن نے 34رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو سہارا دیا تاہم دوسرے اینڈ سے وکٹیں گرتی رہیں ،ٹیلر 10،سینٹر 18اور ایلیٹ 9رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔
رونچی نے 19رنز کی اننگز کھیل کر نیوزی لینڈ کا سکور 126رنز بنا نے میں مدد دی ۔ بھارت کیلئے ایشون ، نہرا ، بمرہ ،رائنا اور جدیجہ نے ایک ، ایک وکٹ لی ۔127رنز کا ہدف بھارت کی بیٹنگ لائن اپ کو دیکھتے ہوئے تھوڑا معلوم ہورہا تھامزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.