نیب نے گزشتہ روز مجھے حراست میں نہیں لیا تھا، میڈیا پر میرے خلاف جھوٹی خبر چلی تھی،ڈاکٹر بدر جمیل میندھرو

منگل 15 مارچ 2016 22:28

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مارچ۔2016ء) سابق سیکریٹری ایکسائز ڈاکٹر بدر جمیل میندھرو نے کہا ہے کہ نیب نے گزشتہ روز مجھے حراست میں نہیں لیا تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا پر میرے خلاف جھوٹی خبر چلی تھی۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا میرے خلاف جھوٹی خبریں نہ چلائے۔ میں ابھی محکمہ مائنز اینڈ منرل ڈپارٹمنٹ میں ڈائریکٹر جنرل ہوں۔

متعلقہ عنوان :