کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے آگاہی سیمینار منعقد کئے جائیں گے ،کنٹرولر سکھر بورڈ
منگل 15 مارچ 2016 22:44
سکھر ۔ 15مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 مارچ۔2016ء)ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے کنٹرولر کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کیمطابق چئیرمین سکھر بورڈ کی ہدایت پر کاپی کلچر کے خاتمے کے سلسلے میں ضلعی سطح پر آگاہی سیمینار منعقد کیئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق سکھر بورڈ کی جانب سے 16مارچ کو ضلع گھوٹکی میں ڈپٹی کمشنر گھوٹکی ایٹ میرپور ماتھیلو کے آفس میں صبح 11بجے، 17مارچ کو خیرپور ضلع کے سچل آڈیٹوریم میں صبح 11بجے،جبکہ18مارچ کو سکھر ضلع میں صبح10بجے پبلک اسکول سکھر میں سیمینار منعقد کیئے جائیں گے۔
کاپی کلچر کے خلاف ہونے والے سیمینار میں امتحانی مراکز کے انٹرنل ، ایکسٹرنل ، سپرنٹنڈنٹ ،محکمہ تعلیم اور سکھر بورڈ کے افسران اور گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) کے نمائندے شرکت کریں گے تاکہ طلبہ اور طالبات کو کاپی کلچر سے بچاکر ان کے مستبقل کو سنوارا جا سکے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.