منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات اپریل کے آخرتک مکمل ہو جائے گی،ایم کیو ایم کو” را“ کی فنڈنگ کا معاملہ بہت اہم ہے ، سرفراز مرچنٹ اور مصطفی کمال کے بیان پر حکومت پاکستان کو کاروائی کرنی چاہیئے ، برطانوی ماہر قانون راشد اسلم کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 15 مارچ 2016 23:46
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15مارچ۔2016ء) برطانوی ماہر قانون راشد اسلم نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات اپریل کے آخرتک مکمل ہو جائے گی،ایم کیو ایم کو را کی فنڈنگ کا معاملہ بہت اہم ہے ، سرفراز مرچنٹ اور مصطفی کمال کے بیان پر حکومت پاکستان کو کاروائی کرنی چاہیئے ۔وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
راشد اسلم نے کہا کہ سکارٹ لینڈ یارڈ اپریل کے آخر تک منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات مکمل کر لے گا جس کے بعدسکارٹ لینڈ یارڈ عدالت جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ سیاسی پناہ لینے والے اگر جرائم میں ملوث ہوں تو ان کے لئے سخت قوانین ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیسز میں وقت لگتا ہے ۔ایم کیو ایم اور را کی فنڈنگ کا معاملہ بہت اہم ہے ۔ سرفراز مرچنٹ اور مصطفی کمال کے بیان بھی بہت اہم ہیں ۔ان بیانات پر حکومت پاکستان کو کاروائی کرنی چاہیئے ۔ راشد اسلم نے کہا کہ یہ پاکستان کی نیشنل سیکیورٹی کا معاملہ ہے لہذا اس کو اہمیت دی جانی چاہیئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.