جرمن جوہری بجلی گھروں کی جانب سے زرِ تلافی کے لیے دائر درخواست پر کارروائی شروع
بدھ 16 مارچ 2016 11:05
برلن۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) جرمن جوہری بجلی گھروں کی جانب سے زرِ تلافی کے لیے دائر کردہ درخواست پر کاروائی شروع ہو گئی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کارروائی کا آغازکارلسروہے کی وفاقی جرمن آئینی عدالت میں ہوا جو جرمنی میں بجلی پیدا کرنے والے بڑے اداروں کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ2011ء میں جاپان میں سْونامی کی تباہ کاریوں اور فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی تباہی کے بعد جرمن حکومت نے ایٹمی توانائی کو بتدریج خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا تھا۔
بجلی پیدا کرنے والے تین بڑے جرمن اداروں کا کہنا ہے کہ اس حکومتی پالیسی کی وجہ سے اْنہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ آئینی عدالت کی طرف سے کوئی فیصلہ آنے میں کئی مہینے لگ سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.