Live Updates

معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت

بدھ 16 مارچ 2016 11:34

معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں، زخمیوں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو زخمیوں کی مکمل دیکھ بھال اور علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں۔ پختونخوا کے عوام نے دہشت گردی کا جرات اور جوانمردی سے مقابلہ کیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات