کراچی،شرافی گوٹھ میں پولیس کی کارروائی ،مغوی بچہ بازیاب
بدھ 16 مارچ 2016 11:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء ) شرافی گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرکے اغوا ہونیوالے بچے کو بازیاب کرا لیا ۔ کارروائی کے دوران چار اغواکاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ تیرہ سالہ عبداللہ کے اہلخانہ کے مطابق بچے کو سات مارچ کو شرافی گوٹھ سے ہی اغوا کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے بچے کی رہائی کے عوض کوئی تاوان طلب نہیں کیا تھا۔
دوسری جانب اغوا کاروں کا کہنا ہے کہ بچہ انہیں پانچ روز قبل ہوٹل پر بھوکا ملا تھا جہاں اس نے بتایا کہ وہ اہلخانہ کے آئے روز کے تشدد کے باعث گھر سے بھاگ گیا ہے۔ جس پر وہ بچے کو اپنے کوارٹر لے آئے اور اسے کھانا اور کپڑے دیئے۔ بچے کو سمجھا بجھا کر گھر بھیجنے پر گھر والوں نے انہیں ہی جھوٹے مقدمے میں پھنسا دیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.