سیکولرزم کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں،جاوید اختر

بدھ 16 مارچ 2016 11:44

سیکولرزم کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں،جاوید اختر

ممبئی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) بھارتی شاعر اور مصنف جاوید اختر نے کہا ہے کہ سیکولرزم کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راجیہ سبھا کے ایوان بالا میں بطور نامزد رکن کے گزشتہ 6 سالوں سے اپنے تجربات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں شکایات ہیں تاہم ہم اپنے آئین کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہمیں جمہوریت دی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں میں صرف حکمران جماعت ہی نہیں اپوزیشن بھی ہے۔انہوں نے بھارت ہر چیز سے مالا مال ہے تاہم یہ سمجھ نہیں آتی کہ یہاں کے لوگ دشوار زندگی بسر کر رہے ہیں۔