مالی سال کے8ماہ ‘بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب ڈالر ترسیل کئے
میاں محمد ندیم بدھ 16 مارچ 2016 12:07
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16مارچ۔2016ء) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب ڈالر ترسیل کئے، رواں مالی سال 8 ماہ کے دوران ترسیلات زر میں 72کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے فروری 2016 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں نے 12 ارب 71 کروڑ ڈالر وطن بھیجے، گذشتہ مالی سال اس دوران 11 ارب98 کروڑ ڈالر ارسال کیے گئے تھے، اس طرح ترسیلات میں6 فیصد اضافہ ہوا۔
فروری میں ایک ارب51 کروڑ ڈالر ارسال کیے گئے، جو جنوری2016 کے مقابلے میں چار فیصد زیادہ ہیں۔ گذشتہ ماہ سعودی عرب سے47 کروڑ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے31 کروڑ ڈالر، امریکا سے 21 کروڑ ڈالر اور برطانیہ سے17 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، خلیجی ریاستوں سے19 کروڑ ڈالر ترسیل کئے گئے-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.