ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 16 مارچ 2016 12:26

کوالالمپور ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) ملائشین پام آئل کی پیداوار میں کمی کے خدشات کے باعث کے پام آئل کیے مستقبل کے نرخوں (فیوچر ٹریڈینگ)میں اضافہ کا رجحان رہا۔

(جاری ہے)

برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں خام پام آئل کی مئی کے لئے سپلائی 0.7فیصد اضافہ کے ساتھ2611 رنگیٹ(632 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئی۔