بھارت: ٹریفک حادثے میں 4 طلبہ ہلاک، 30 زخمی

بدھ 16 مارچ 2016 12:40

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر حیدر آباد میں ٹریفک حادثے میں چار طلبہ ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ بس ڈرائیور بھی موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں

متعلقہ عنوان :